اسلام آباد۔2اپریل (ٹاپ نیوز):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج پیر کو ہوگا۔
شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائےگی