(آصف علی چوہدری.جھنگ 09-03-2022)سرچ آپریشن DSP سٹی سرکل ، شورکوٹ سرکل اور اٹھارہ ہزاری سرکل کی زیر نگرانی کیا گیا۔
سرچ آپریشن میں SHOs تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون , تھانہ کوتوالی ، شورکوٹ سٹی ، شورکوٹ کینٹ و تھانہ اٹھارہ ہزاری اور حساس اداروں کی شرکت ۔
سرچ آپریشن کے دوران ہوٹلز و سرائے، لاری اڈا، ریلوے اسٹیشن و دیگر مقامات کو چیک کیا گیا۔
دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی ۔
کرایہ داری ایکٹ اور کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ افراد گرفتار، مقدمات درج ۔
سرچ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش گرفتار، 1210 گرام ہیروئن برآمد ۔
سرچ آپریشن کے دوران ناجائز پسٹل و رائفل برآمد، ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
کسی بھی مشکوک سرگرمی کی پولیس کو فوری اطلاع دیں، ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کی شہریوں سے درخواست
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی