کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زندہ جانوروں کی درآمد سے متعلق درآمدی پالیسی آرڈر 2022 کی متعلقہ شقوں میں ترامیم کی منظوری دیدی
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری، پٹرولیم اور تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون جاری ہے،وزیر خزانہ