حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں مشاورت کے ساتھ اجتماعی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے ٹھوس فیصلے کریں گی ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب
نو رکنی بنچ سےمعاملہ تین رکنی بنچ تک پہنچ گیا ، صوبوں میں الیکشن سے متعلق فل کورٹ بنچ بنایاجائے ،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
گریٹر ڈائیلاگ ناگزیر ہے ، حکومت ،اپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ ملکر اتفاق رائے پیدا کریں ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
عدلیہ بل پر پہلی خواندگی ،تحریک انصاف کے سہولت کار اب بھی اداروں میں موجود ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری