خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی اور مدد سرکاری اور نجی شعبوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی روابط کے مزید فروغ کیلئے متعدد شعبوں میں تجارت کے وسیع امکانات موجود ہیں، محمد ارباب خان
عمران خان پر حملے کو سیاسی مقاصد اور سیاسی مفادات کے حصول کا ذریعہ نہ بنایا جائے، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان خیبر پختونخوا میں صحت کے مضبوط نظام پروگرام کے لیے 100 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے پر دستخط